11:49 am
لاہوراورشگربارزکاجی بی کے آئینی حقوق کیلئے مشترکہ تحریک چلانے کااعلان

لاہوراورشگربارزکاجی بی کے آئینی حقوق کیلئے مشترکہ تحریک چلانے کااعلان

11:49 am

شگر(عابدشگری)ڈسٹرکٹ بار لاہور اور شگر بار جڑواں بار قرار جبکہ لاہور بار نے گلگت بلتستان کے آئینی حیثیت دلانے کیلئے مشترکہ تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شگر مہدی علی ایڈووکیٹ ، چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی شگروزیر فرمان علی شگری اور سفیر شگرکے اعزاز میں منعقدہ لاہور ہائیکورٹ لاھور کی تقریب ہوئی جسمیں سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن لاھور جناب خواجہ محسن ، فنانس سیکرٹری فیصل توقیر سیال، چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی شگر بار وزیر فرمان علی شگری اور
​​​​​​​ سفیر شگر نے خطاب کرتے ہوئے گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے حوالے سے لاہور بار کونسل کی جانب سے مشترکہ تحریک چلانے کا اعلان کیا۔تقریب میں سفیر سیاحت شگر منور مسعود ہیرا کی کاوشیں ، انجمن تاجران شگر کے صدر وزیر محمد نسیم اور ٹورسٹ پولیس اشرف حسین کو لاہور بار کونسل کا تاحیات اعزازی ممبر شپ دی گئی۔تقریب مین لاہور بار کونسل اور شگر بار کو جڑوان بار قرادیاجبکہ شگر بار کیلئے لائبریری کا تحفہ بھی دیا۔اس سے قبل لاہور بار کونسل پہنچنے پرصدر شگر بار ایسوسی ایشن مہدی علی ایڈوکیٹ ، چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی شگر بار ایسوسی ایشن وزیر فرمان علی شگری صاحب اور منور مسعود ہیرا ایڈووکیٹ کے اعزاز میں منعقدہ لاھور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب کے موقع پر سیکرٹری لاھور بار ایسوسی ایشن عزت مآب جناب خواجہ محسن صاحب اور فنانس سیکرٹری عزت مآب جناب فیصل توقیر سیال صاحب اور وکلاء کی خطیر تعداد نے استقبال کیا۔تقریب میںگلگت بلتستان کے آئینی حقوق ، وکلاء کے مسائل اور جی بی میں تین ماہ سے جاری وکلاء ہڑتال زیر گفتگو رہے۔ جن کیلیئے موثر کاوشیں بروکار لانے کا عندیہ دیا۔سفیر شگر کی درخواست پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شگر کی لائبریری کیلئے مکمل لائبریری کے تین سیٹ اور پنجاب بار کونسل کی ویب سائٹ پر گلگت بلتستان کے تمام وکلاء کو مفت رسائی دینے کیلیئے پاسورڈ تحفہ کئے۔ اس موقع پر گلگت بلتستان کے معزز وکلاء کیلئے این او سی فیس ختم /کم کرنے اور گلگت بلتستان میں لاء کالجز قائم کرنے کیلئے قرار دادیں پیش کی گئیں جن کی منظوری کیلئے جلد اجلاس متوقع ہے۔ گلگت بلتستان بار کونسل کا چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا گیا اور باہمی روابط کو مربوط اور مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اس زمن میں جناب وائس چیئرمین صاحب کو گلگت بلتستان کے دورہ کی دعوت دی گئی جس کو انہوں نے قبول فرما کر ممنون و مشکور فرمایا۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا