11:54 am
جی بی حکومت ایکوٹورازم کے فروغ کیلئے منصوبہ بندی کررہی ہے:وزیراعلیٰ

گلگت ( اوصاف نیوز ) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے عالمی یوم سیاحت کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج پوری دنیا سیاحت کا عالمی دن منا رہی ہے۔ دنیا بھر مین کروڑوں افراد سیاحت کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ دنیا کی معیشت میں شعبہ سیاحت ایک کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ اسی طرح پاکستان اور بالخصوص گلگت بلتستان کے لئے شعبہ سیاحت خصوصی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ وہ واحد سیکٹر ہے جس کو بہتر ریفارمز،پالیسیزاور
​​​​​​​ منصوبہ بندی کے ذریعے صنعتی سطح پر ترقی دی جاسکتی ہے۔ہماری حکومت گلگت بلتستان میں Eco-tourism کے فروغ کے لئے جامع و مربوط منصوبہ بندی کر رہی ہے گلگت بلتستان کے تمام دیہات، قصبوں اور شہروں کی جدید خطوط پر ماسٹر پلاننگ کرائی جایئگی۔ یہاں کے سیاحتی مقامات کی منظم انداز میں ڈیویلپمٹ کی جائیگی۔ گلگت بلتستان میں تین بڑے سیاحتی شہر تعمیر کیے جائیں گے۔ ہماری حکومت مصصم ارادہ رکھتی ہے کہ گلگت بلتستان میں مقامی کمیونٹی کی شمولیت کیساتھ سیاحت شعبے میں بین الاقوامی معیار کا انفراسٹرکچر تعمیر کریں۔ہم سیاحتی شعبے کو جامع و مربوط انداز میں ترقی دیکر اسے نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پورے پاکستان کیلئے ریوینو کا اہم ذریعے بنائینگے۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 