06:59 pm
 گلگت سے لاہور آنے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

گلگت (نیوز ڈیسک )پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی گلگت سے لاہور آنے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔لاہور ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 610 کی لینڈنگ سے پہلے پرندوں کا غول اچانک سامنے آگیا۔ذرائع کے مطابق اے ٹی آر جہاز کے کپتان نے کمال مہارت کے ساتھ طیارے کو بحفاظت لینڈ کروالیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لینڈنگ کے بعد کپتان نے کنٹرول ٹاور کو پرندوں کی موجودگی کی شکایت کی۔لاہور ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق کنٹرول ٹاور نے رن وے کلیئر کرانے کے
لیے برڈ شوٹر بھجوا دیے۔چند روز قبل پی آئی اے کی رپورٹ سامنے آئی تھی، جس میں بتایا گیا کہ پرندوں کے ٹکرانے سے قومی ایئرلائن کو لاکھوں ڈالرز نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 9 ماہ میں طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کے 60 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں زیادہ لاہور ایئرپورٹ پر رپورٹ ہوئے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ لاہور ایئرپورٹ پر 21، اسلام آباد میں 13، کراچی میں 8، پشاور میں6، سکھر میں 4، گلگت میں 3 جبکہ ملتان میں ایک واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق پرندے ٹکرانے کے باعث نہ صرف قومی ایئرلائن کو اضافی اخراجات برداشت کرنا پڑتے ہیں بلکہ پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا