09:53 pm
پانی میں سونا موجود ۔۔ گلگت سے تعلق رکھنے والے ایک قبیلے کا  روزگار کیا ہے اور لوگ کیسے اس سونے کا استعمال کرتے ہیں؟

پانی میں سونا موجود ۔۔ گلگت سے تعلق رکھنے والے ایک قبیلے کا روزگار کیا ہے اور لوگ کیسے اس سونے کا استعمال کرتے ہیں؟

09:53 pm

یہ کہنا غلط نہیں کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے۔ جبکہ اس بات کا جواب ہمیں ان لوگوں نے دیا جو بہتے پانی میں سے سونا نکاتے ہیں۔ انڈیپنڈنٹ اُردو کی ایک خبر کے مطابق، بہتے دریا کے قریب، خیموں میں زندگی بسر کرنے والے افراد کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے۔ ان کا روزگار بہتے پانی میں سے سونا نکال کر فروخت کرکے اپنا گزر بسر کرتے ہیں۔ جبکہ یہ کام بہت محنت طلب ہے، مگر یہ لوگ اس کام کو بخوبی جانتے ہیں۔ اور یہ بھی کہ کس جگہ سونا موجود ہے اور کہاں نہیں۔ ان خیموں میں رہنے والا یہ قبیلہ سال بھر، نومبر کے مہینے
کا انتظار کرتا ہیں۔ جبکہ موسم سرما میں پانی کی سطح کام ہونے پر باآسانی پانی میں سے ریت چھان کر سونا نکال لیا جاتا ہے۔ ان مہینوں میں ریت سے سونا چھانے والوں کی چاندی ہو جاتی ہیں۔ جبکہ اس قبیلے سے تعلق رکھنے والے محمد حسین نے بتایا کہ ہم دن میں 3 سے 4 گھنٹے کام کرتے ہیں، جس کیلئے ہم صبح سویرے اپنے خیموں سے نکل جاتے ہیں اور صبح 10 بجے واپس گھر آجاتے ہیں۔ محمد حسین نے مزید کہا کہ پانی میں سے سونا نکالنا ایک انتہائی مشکل عمل ہے۔ اس میں جگہ کا تعین کرنا، اور پھر مختلف اوزاروں کو سونا نکالنے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس عمل کے بعد پانی سے نکالے گئے سونے کو ٹھیکیداروں کو فروخت کردیا جاتا ہے، جو مارکیٹوں میں لے جاتے ہیں۔ سونا نکالنے والوں کے مطابق انہیں ٹھیکیداروں سے رقم کم ملتی ہے۔ مگر وہ اس بات سے خوش ہیں کہ ان کی گئی محنت کا ثمر انہیں فوراً مل جاتا ہے۔ البتہ ان افراد کا کہنا ہے کہ انہیں یہ سب کام پرانے روایتی طریقوں سے کرنا پڑتا ہے۔ جبکہ چینی اپنے ساتھ جدید مشینیں لاتے ہیں، جس کی وجہ سے وہ بنا کسی محنت کے سونا نکال کر لے جاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی