11:26 pm
استور میں ضمنی انتخاب: پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

استور میں سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی ڈگری جعلی نکلنے پر خالی ہونے والی سیٹ این اے 13 حلقہ ون پر پی ٹی آئی نے دوبارہ میدان مار لیا۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے خورشید خان 6219 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں، جبکہ ن لیگ کے رانا فرمان علی 5225 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ 9 ستمبر 2023 کو ضمنی انتخابات کو انعقاد کیا گیا، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شروع ہوا اور شام پانچ بجے تک جاری رہا۔ استور حلقہ ون میں ٹوٹل 56 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے، جن میں سے 12 کو حساس جبکہ 44 پولنگ اسٹیشنز کو نارمل قرار دیا گیا۔ استور این اے 13 حلقہ ون میں کل ووٹرز کی تعدد 33378 ہے، مرد ووٹرز کی تعدد 18231 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعدد 15147 ہے۔ پولنگ کا سلسلہ پرامن طریقے سے جاری رہا۔

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ