تعا رف
پاکستان کے زیرانتظام گلگت بلتستان کوشمالی علاقہ جات کے نام سے جاناجاتاہے۔گلگت بلتستان کی سرحدخیبرپختونخواہ اورچین سے ملتی ہے۔گلگت بلتستان کارقبہ72,971مربع کلومیٹرہے اورزیادہ ترپہاڑوں پرمشتمل ہے۔2015 میں گلگت بلتستان کی آبادی1,800,000تھی۔جبکہ اب تقریباً 216,760ہے۔گلگت علاقے کادارالحکومت جبکہ ہنزہ نگر،سکردو،بشام ،چلاس بڑے شہرہیں۔دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹوبھی اسی علاقے میں واقع ہے۔
گلگت بلتستان کی اہم خبریں
کرپٹ افراد لیگی حکومت پر الزام تراشیاں کر رہے ہیں، صوبیہ مقدم
جی بی کو پاکستان کا پانچواں آئینی صوبہ بنایا جائے، اسلامی تحریک
جی بی میں تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دیا جائیگا، ارمان شاہ
جی بی کونسل کے ممبران نے نشے کی حالت میں انکم ٹیکس ایکٹ پر دستخط کئے، امجد حسین
تانگیر جگلوٹ میں پولیس کا کامیاب چھاپہ ،دو اشتہاری گرفتار ،اسلحہ برآمد
 گلگت بلتستان کی مزید خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved