تازہ ترین  
منگل‬‮   13   ‬‮نومبر‬‮   2018

بینظیر انکم سپو ر ٹ پر و گر ا م کے زیر اہتما م تین رو ز تر بیتی ورکشا ب اختتا م پذ یر


گلگت ( اوصاف نیوز ) بینظیر انکم سپو ر ٹ پر و گر ا م کے زیر اہتما م تین رو ز تر بیتی ورکشا ب مقا می ہو ٹل میں اختتا م پذ یر ۔ اختتا می تقریب کے مہما ن خصوصی شمس میر مشیر اطلا عا ت تھے ۔تقریب میں سیکر یٹری اطلاعات گلگت بلتستان فدا حسین سیکریٹری اور دیگر مہما نو ںنے بھی خصوصی شرکت کی۔ ڈاکٹر تنویر کیا نی ڈائریکٹر ٹریننگ

BISPنے تین رو ز ہ تر بیتی ورکشا پ کے اغر اض و مقا صد بیا ن کیے سیکریٹر اطلا عا ت فدا حسین نے اپنے خطا ب میں BISPکی کا رکر دگی کو سر اہا اور ہر ممکن تعا و ن کی پیشکش کی۔ مہما ن خصوصی مشیر اطلاعات گلگت بلتستان شمس میر نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ BISPکے مستقبل قریب میں ہو نی و الی سرو ے میں مکمل تعا و ن کی یقین دہا نی کر ا ئی شر کا ء کو مخا طب کر تے ہو ئے کہا کہ آ فیسر ا ن اور فیلڈ سٹا ف اس قسم کی ٹریننگ ورکشا پ کو مکمل دلچسپی لیکرسکھی۔ احسن طریقے سے غریب لو گو ں کی خد مت کر نے میں کوئی کمی نہ رکھیں اختتا م میں تما م شر کا ء کو سر ٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے اور شر کا ء اور مہما نو ں کا ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈ من محمود الحسن نے شکر یہ ادا کیا ۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

تازہ ترین خبریں


کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved