مسلم لیگ (ن )جگلوٹ سئی کے صدر محمد یار نے 14اکتوبر کو پا رٹی عہدیداروں کا اجلاس طلب کر لیا
  11  اکتوبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گلگت ( اوصاف نیوز) مسلم لیگ (ن )جگلوٹ سئی کے صدر محمد یار نے 14اکتوبر کو پا رٹی عہدیداروں کا اجلاس طلب کر لیا ۔اجلاس میں جگلوٹ سئی کے جنر ل سیکر یٹری محمد طا ہر ، نا ئب صدر حکم جان ، سینئر نا ئب صدر حاجی نقیب ، رابطہ سیکر یٹری حاجی علی جان ، فنا نس سیکر یٹری لا ل ملو ک ، پر یس سیکر یٹری غلام نصیر اور دیگر پار ٹی عہد یداران شرکت کریں گے ۔اجلا س میں جگلو ٹ سئی میں جاری تر قیا تی منصو بو ں پر خصوصی بات چیت ہو گی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved