پیپلز پارٹی میڈیا سیل اور سوشل میڈیا ٹیم ایک قابل اور ہونہار ٹیم ہونے کے ساتھ ساتھ تعلیم یافتہ ٹیم ہے،ثقلین علی
  11  اکتوبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گلگت (اوصاف نیوز) گلگت پاکستان پیپلز پارٹی کینٹ گلگت کے.رہنما پیر ثقلین علی شاہ اور اوسلان عباس نے میڈیا سیل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی میڈیا سیل اور سوشل میڈیا ٹیم ایک قابل اور ہونہار ٹیم ہونے کے ساتھ ساتھ تعلیم یافتہ ٹیم ہے. موجودہ ٹیم نے 2015 الکیشن میں بھر پور فرائز سرانجام دئیے ہیں. شہزاد الہامی

, احمد صادق, ارسلان شاہ اور ثاقب حسین بیگ کو مبارکباد پیش کرتے جن کی محنت کے مطابق ان کو پارٹی نے عہدے سے نوازاہے. امید رکھتے ہیں میڈیا سیل کی ٹیم اپنے فرائض احسن طریقے سے نبھائے گی. اور پیپلزپارٹی کینٹ یونٹ میڈیاسیل کی ٹیم کے ساتھ ہمیشہ کھڑی رہے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved