چلاس ،پیپلز پارٹی دیامر کے صدر فدا اللہ ایڈووکیٹ کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوا
  11  اکتوبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پیپلز پارٹی دیامر کے صدر فدا اللہ ایڈووکیٹ کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں پیپلزپارٹی دیامر کے عہدیداروں اور کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اجلاس میں صوبائی صدر امجد ایڈووکیٹ کی طرف سے سوشل میڈیا کی کابینہ کے اعلان پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا

کہ دنیا گلوبل ولیج بن چکی ہے اطلاعات کے زرائع بھی وسیع ہوتے گئے ہیں جس کے لئے کابینہ کی تشکیل انتہائی اہمیت کی حامل تھی انہوں نے پیپلزپارٹی کیسوشل میڈیا ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ گلگت بلتستان سے میں پارٹی کی روزانہ کارکردگی سوشل میڈیا کے زریعے عالمی سطح پر پہنچا دینگے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved