گلگت،ٹیکسز کا نفاذ نامنظور، ہوٹل ایسوسی ایشن کا سپریم کورٹ جانے کااعلان
  12  اکتوبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گلگت (اوصاف نیوز) مرکزی انجمن تاجران گلگت بلتستان کا ایک اہم اجلاس ایک مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں گلگت بلتستان آئے دن قسم قسم کے ٹیکس لاگوکرنے پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیاگیا ۔ مرکزی انجمن تاجران ہوٹل ایسوسی ایشن کے وفد سے بھی ملاقات کی ۔ہوٹل ایسوسی ایشن والوں نے

سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیاہے ۔ وہ 2009 کے اس گورنیس اڈر کے خلاف ہے جو کہ غیر قانونی اور غیر آئینی اسمبلی کے خلاف ہے ۔20 اکتوبر تک مرکزی انجمن تاجران گلگت بلتستان کے تمام اضلاع سے مشاورت کے بعد غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کریں گے ۔ لہذا تمام اضلاع کے تاجر اپنا زہین کو تیار کریں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved