چلاس،انسپکڑ جنر ل آف پولیس گلگت بلتستان صابر احمد اور ہوم سیکٹری گلگت بلتستان بلال احمد میمن کا دورہ چلاس
  12  اکتوبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

چلاس (بیوروچیف) انسپکڑ جنر ل آف پولیس گلگت بلتستان صابر احمد اور ہوم سیکٹری گلگت بلتستان بلال احمد میمن کا دورہ چلاس۔اس موقعہ پر ایس پی دیا مر رائے محمد اجمل نے آئی جی پی گلگت بلتستان کو دیا مر پو لیس کا زیرو پوائیٹ پر زیر تعمیر بلڈینگ سے متعلق پریفنگ دی, ڈپٹی کمشنر دیا مر دلدار احمد ملک اور اے آئی جی سی ٹی ڈی شیر خان اور ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز امیر اللہ , پی ایس او ٹو آئی جی پی گلگت بلتستان ڈی ایس پی افتاب عالم بھی ہمراہ تھے. کمشنر دیا مر استور ریجن کے

آفس میں گزشتہ دنوں اسسٹنٹ کمشنر داریل پر ہونے والے حملے سے متعلق تمام سیکورٹی اداروں اور انتظامیہ کے سربراہان کی ایک اہم میٹنگ ہوئی ,جس میں انہوں نے کہا حملے میں ملوث ملزمان کو جلد سے جلد گرفتار کر لیا جائے . بعد ازاں انسپکٹر جنر آف پولیس گلگت بلتستان نے ایس پی آفس کا دورہ کیا وہاں پر بات چیت کرتے ہوئے کہا زیر و پوائیٹ پر ٹوریسٹ فسلیٹیشن سینٹر کو مزید فعال کرنے اور ایس پی آفس میں کانفرنس ہال تعمیر کروانے کی یقین دیہانی کرا ئی, اس موقعہ آئی جی پی گلگت بلتستان نے دیا مر کے سیکورٹی صورتحال کا بھی جائیزہ لیا اور اطمینان اظہار کیا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved