مسلم لیگ (ن)سرکار گلگت بلتستان کے عوام پر ٹیکس عائد کرکے یہاں کے غریب عوام پر ظلم کی انتہا کر دی،گلاب شاہ
  12  اکتوبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

غذر (بیورو رپورٹ )پاکستان پیپلز پارٹی کے انفارمیشن سیکرٹری گلاب شاہ بلبل نے کہا ہے مسلم لیگ (ن)سرکار گلگت بلتستان کے عوام پر ٹیکس عائد کرکے یہاں کے غریب عوام پر ظلم کی انتہا کر دی عوام گلگت بلتستان صدر پی پی پی امجد حسین ایڈوکیٹ کی قیادت میں ٹیکس کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر (ن) لیگ کو سخت ٹائم دے گی انھوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام پر مختلف طریقوں سے ٹیکس لاگو کرنے کوکوشش کی جارہی ہے اس کا مطلب حفیظ سرکار کی

گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ہمدردی نہیں ہے بلکہ یہ لوگ ایک محلے کی سیاست کر رہے ہیں ٹھیکوں سے لیکر نوکریوں تک اپنوں کو نوازنے کو کوشش کی جارہی ہے گلگت بلتستان کے عوام پر ٹیکس نافذ ہواتو پورے صوبے میں عوام احتجاج کرینگے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved