جس میں سیکریڑی ورکس گلگت بلتستان اورایگزکٹیو انجینئر بی اینڈ آر ضلع ہنزہ مبشر حسن سے پُر زور مطالبہ کیا ہے،ظہور کریم
  11  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

ہنزہ (عبدالمجید سے) پاکستان پیپلز پارٹی سیکٹریٹ ضلع ہنزہ واقع علی آباد میں ضلع صدر ظہور کریم (ایڈووکیٹ) اور فنانس سکریٹری پاکستان پیپلز ہارٹی اعجاز حُسین گوجالی نے ایک مشترکہ بیاں جاری کیا ہے جس میں سیکریڑی ورکس گلگت بلتستان اورایگزکٹیو انجینئر بی اینڈ آر ضلع ہنزہ مبشر حسن سے پُر زور مطالبہ کیا ہے کہ ہز ہائینس پرنس کریم آغاخان کی گلگت بلتستان کی متوقع تشریف آوری کے موقع پر

ضلع ہنزہ کے دور اُفتادہ دو بڑے گاؤں چپورسن اور شمشال کی قراقرم ہائی وئے رابطہ سڑکیں ج ن کی حالت اس وقت قابل سفر نہیں اور ٹریفک کی روانی بہت مشکل ہے اور ناگفتہ بہ ہے پر فوری طور پر ملازمین (قلی ) بڑھا کر سڑک کی مرمت و آرائش کو آسان بنا دینے کے لئے اقدامات اُٹھائیں تاکہ دوران سفر مسافروں کو کوئی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑھے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved