ہنزہ،شدید سیلاب کے باعث کھڑی فصلوں اور باغات کو بہے نقصان پہنچادیا
  11  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

ہنزہ(عبدالمجید)گزشتہ سال کے موسم بہار میں ہنزہ علی آباد گاؤں کے غوّنذ نالہ میں شدید سیلاب کے باعث کھڑی فصلوں اور باغات کو بہے نقصان پہنچادیا تھا اور مقامی انتظامیہ نے نقصانات کی پوری تفصیل بھی تیار کر لیا تھا۔ لیکن اس وقت سے تاحال کوئی پرسان حال نہیں نیشنل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی گلگت بلتستان متاثرین سیلاب غوّنذ نالہ خرگوش کی نیند سوئے ہوئے سیکٹری ورکس گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز ،

گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان ،ممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ ۶ ہنزہ میر سلیم خان اور ڈپٹی کمشنر برائے ضلع ہنزہ فوری طور پر غفلت بھری نیند میں سوئے ہوئے نیشنل ڈزاسٹر منیجمنٹ گلگت بلتستان کو جگانے میں اپنا کردارا دا کریں تاکہ متاثرین سیلاب کی پریشانیوں کا ازالہ ہو سکے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved