خان اکبر خان کی ہر حال میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کروائینگے ،یادگار حسین
  11  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گلگت ( اوصاف نیوز ) پی وائی او پھنڈر کے صدر یادگار حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ خان اکبر خان کی ہر حال میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کروائینگے ۔ غذر کے عوام میں خان اکبر خان ایک سیاسی مقام رکھنے والا شخصیت ہے

، پیپلز پارٹی عوام کی مضبوط جماعت ہے ، مسلم لیگ ن کو عوامی حمایت حاصل نہیں ہے ، مسلم لیگ ن نے غذر کو ہر لحاظ سے نظر انداز کیا ہے ۔ خان اکبر کیساتھ بیان بازی صوبائی وزیر فدا خان فدا کرہے ہے ہمیں خان اکبر خان جیسے سیاسی معتبر کی ہر وقت ضرورت ہے پیپلز پارٹی کا دروازے خان اکبر خان کیلئے کھلے ہوئے ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved