ہنزہ ،قائداعظم گیمز اسلام آباد کیلئے ہنزہ گوجال گرچہ میں گلگت بلتستان جوڈو ایسوسی ایشن کے لئے ٹرائلز منعقد ہوئے
  11  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

ہنزہ (سپورٹس نیوز) قائداعظم گیمز اسلام آباد کیلئے ہنزہ گوجال گرچہ میں گلگت بلتستان جوڈو ایسوسی ایشن کے لئے ٹرائلز منعقد ہوئے ۔جس میں علاقے کے مختلف سکولوں کے بچوں نے حصہ لیا ۔گلگت بلتستان سپورٹس کے آفیشلز کے سامنے ٹرائلز لیے گئے ۔

اس موقعے پر جوڈو ایسوسی ایشن کے صدر مشتاق حسین ، کواڈنیٹر عصمت چنگیزی اور دیگر سپورٹس بورڈ سے آئے ہوئے آفیشلز نے کھلاڑیوں کی حو صلہ افزائی کی ۔ اور ساتھ ہی میں گرچہ ایگلز کے بانی حیدر طائی کو بلا مقابلہ ڈسٹرکٹ ہنزہ جو ڈو ایسوسی ایشن کے صدر منتخب کیا گیا جس پر علاقے کے اکابرین نے گلگت بلتستان سپورٹس بورڈ اور صدر گلگت بلتستان جوڈو ایسوسی ایشن مشتاق حسین کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved