چلاس شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام و تجارتی صارفین کو اذیت ناک کرب میں مبتلا کر رکھا ہے
  11  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

چلاس (بیوروچیف)چلاس شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام و تجارتی صارفین کو اذیت ناک کرب میں مبتلا کر رکھا ہے محکمہ بجلی نے اپنی ناقص کارگردگی کو چھپانے کے لئے شہریوں پر لوڈ شیڈنگ مسلط کر رکھی ہے شہر چلاس کے عوامی سماجی تجارتی حلقوں نے میڈیا کو بتایا کہ گرمیوں میں پانی ذیادہ اور سردیوں میں کم کے بہانہ کے ساتھ بجلی کی کم پیداور کا رونا اپنی نااہلی پر پردہ ڈالنے کے لئے کیا جاتا ہے

حکومتی وسائل ہونے کے باوجود غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ معمولً بنا دیا گیا ہے تھور تھک اور بٹوگاہ پن بجلی گھروں کی پاور بعض ایریاز میں تینوں طرف سے اپنے من پسند کو پکی دی گی ہیں اور دس سے پندرہ گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے لوگوں کو اذیت دی جاتی ہے محکمہ بجلی کے درد بھرے حیلے بہانے حکام کو بھی رولا دیتے ہیں عوام الناس شہر چلاس جناب کمشنر دیامر ڈویثزن دیامر جناب ڈپٹی کمشنر دیامر سے استدعا کرتے ہیں کہ متعلقہ ادارے محکمہ بجلی میں بھی قانونی کارواء سزا جزاء پر توجہ فرماہیں اور شہر میں بالاجواز غیر اعلانیہ بجلی لوڈشیڈنگ ختم کی جائے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved