چلاس میں تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے ٹیکس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

چلاس(بیورورپورٹ)چلاس میں تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے ٹیکس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔احتجاجی مظاہرہ صدیق اکبر چوک پر منعقد ہوا ،مظاہرے میں ٹیکس کے خلاف نعرے بازی بھی کیا گیا ۔احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنماوں شاہ ناصر،طاہر ایڈوکیٹ،پیپلز پارٹی کے رہنما مبین،نور محمد،سیف اللہ،شبیرو دیگر نے کہا کہ گلگت بلتستان ایک متنازعہ علاقہ ہے یہاں ٹیکس کا نفاظ

غیر قانونی ہے ۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی ٹیکس کے خلاف کبھی بھی خاموش نہیں رہیں گے ،جب تک ٹیکس ختم نہیں ہوگا احتجاج کرتے رہیں گے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved