شہزاد نوری کو پیپلز پارٹی میں اہم زمہ داری دے کر پارٹی قیادت نے کارکنوں کا دل جیت لیا ،کریم خان
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گلگت ( اوصاف نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکریڑی مالیات شیر باز قریشی اور سئنیر رہنما کریم خان نے اپنے اخباری بیان میں شہزاد نوری سٹی صدر اور مظفر ساول کو سیکریڑی اطلاعات مقرر ہونے پر مبارک باد دیا انھوں نے مزید کہا کہ شہزاد نوری کو پیپلز پارٹی میں اہم زمہ داری دے کر پارٹی قیادت نے کارکنوں کا دل جیت لیا پیپلز پارٹی سٹی کے نومنتخب صدر نظریاتی کارکن ہونے کے ساتھ ساتھ ہر دلعزیز

شخصیت کے مالک بھی ہے انہوں نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی اپنے نظریاتی کارکنوں کو ان کے خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں ان کا جائزہ مقام دیتی ہے جس کی وجہ سے ہر کارکن پارٹی میں اپنی خدمات کو جاری و ساری رکھتا ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved