گلگت ،پیپلز پارٹی واحد سیاسی جماعت ہے کو اپنے پارٹی کے رہنماوں کی سابقہ پارٹی خدمات کو مدنظر رکھا کر عہدے دیئے جاتے ہیں
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گلگت ( اوصاف نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی میڈیا سیل کے انچارچ شہزاد حسین الہامی ڈپٹی انچارچ ارسلان احمد شاہ ، سوشل میڈیا کے ڈپٹی انچارچ ثاقب حسین بیگ ، پی پی پی میڈیا سیل گلگت ڈویژن کے انچارچ احمد صادق نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی ضلعی قیادت نے پیپلز پارٹی سٹی میں پارٹی کے نظریاتی جیالوں کو اہم عہدے دیکر ثابت کر دیا کہ پیپلز پارٹی واحد سیاسی جماعت ہے کو اپنے پارٹی کے

رہنماوں کی سابقہ پارٹی خدمات کو مدنظر رکھا کر عہدے دیئے جاتے ہیں ۔پیپلز پارٹی سٹی میں شہزاد نوری شرافت حسین اور مظفر ساول کو اہم زمہ داریاں دی گی ہے امید ہے نو منتخب کابینہ پیپلز پارٹی کو سٹی گلگت میں مزید فعال اور مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کرینگے ۔انھوں نے مزید کہا کہ پی پی پی ضلع گلگت کی قیادت بہت جلد سب ڈویژن گلگت ، سب ڈویژن جگلوٹ اور دیگر تنظیموں کا اعلان کرینگے اور پارٹی کے جیالوں کو ان کی خدمات کے مطابق اہم عہدے دینگے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved