سکردو،ا،نجمن تاجران کی کال پر شٹرڈوان ہرتال
  13  ‬‮نومبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

سکردو(وزیر مظفر ) انجمن تاجران کی کال پر شٹرڈوان ہرتال ، پولیس کم عمر ڈائیوز اور بغیر لائنس کے گاڑی چلانے والوں کے خلاف چالان کرتی رہی ،تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران سکردو کی کال پر سکردو میں کارباری معاملات ٹھپ رہے ، اکثر نجی بنک کھلے تو رہے تاہم ٹرانزیکشن نہ ہونے کے برابر رہی ، اکثر نجی بنکوں میں پیر کے روز ٹرائزیکشن صفر رہی ، سرکاری اداروں میں بھی حاضریاں معمول سے کم رہی

،جبکہ اہم چوکوں پر پولیس کے جوان کھڑے رہے ، اور سڑکوں پر چلنے والی گنی چنی گاڑیوں اور موٹر سائیکل سوار پولیس کے ہتھے چڑ گئے ، اور پولیس نے موقع غنیمت جان کر بغیر لائنس اور بغیر کاغذات کے گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کے چالان کر ڈالے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved