؂مولا نا حاضر امام شاہ کریم الحسینی کی ہنزہ آمد پر بجلی کی بندش حکام کے منہ پرطمانچہ ہے، ظہ
  6  دسمبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

ہنزہ ( خبر نگار ) ظہور کریم صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ نے کہا ہے کہ مولا نا حاضر امام شاہ کریم الحسینی کی ہنزہ تشریف آوری کے موقع پر ہنزہ میں بجلی کی مشین اور ساتھ ہی جنریٹر کا خراب ہونا چیف انجینئر، سیکریٹری برقیات، ایگزکٹیو انجینئر اور

سب انجینئر کے منہ پرطمانچہ ہے ان کرپٹ اور نا اہل افسران کو فوری طور پر برطرف کیا جائے۔ جو کہ عرصہ دراز سے اہلیان ہنزہ کے ساتھ تعصب کی بنیاد پر سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے اور اپیل ہے کہ ہنزہ کو تشریف آوری کے ایام میں نگر سے ہنگامی بنیادوں پر بجلی فراہم کیا جائے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved