ہنزہ میں صفائی ستھرائی کے بہتراقدامات ، عوام کا خیر مقدم
  7  دسمبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

ہنزہ( نمائندہ خصوصی) ہنزہ میں صفائی ستھرائی کی نگرانی خود محمد منیر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ہے خود نگرانی کی تمام وہ ملازمین جو ٹریکٹر پر صفائی کے بابت مامور کو آئندہ تین چار ایام کی تعطیلات کو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اور گلگت سے بھی صفائی کیلئے گاڑیاں منگوایا گیا ہے ۔

اس سلسلے میں ہنزہ خضجر آباد تا چین بارڈر تک صفائی کی تمام تر کوششوں کو عوام نے زبردست سراہا گیا ہے ساتھ ہی عوام نے ڈپٹی کمشنر اور میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر کی ہز ہائنس کی ہنزہ آمد پر فرائض منصبی سے کئی زیادہ تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved