سرفراز اللہ بیگ نے ہنزہ میں چھپ شاپ کی شاخ کھول دی
  7  دسمبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

ہنزہ ( نمائندہ خصوصی ) سرفراز اللہ بیگ نے ہنزہ میں چھپ شاپ کی شاخ کھول دیا ۔ انھوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بتایا کہ ہنزہ میں جہاں اندرون و بیرون سیاح سب سے زیادہ آتے ہیں اور عوام بھی صفائی کی آگاہی سے خود آشناء ہیں اور حدیث مبارک بھی ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے اور ان کے لئے ہر قسم کی صفائی کی قبل از وقت ہر قسم کی گوشت کو عوام تک بہم پہنچانے کی غرض سے یہ شاخ آغاخان ٹاور علی آباد سے متصل اہتمام کیا گیا ہے۔

جہاں مچھلی، خوش گاؤ، مرغی(چھوٹی) کا گوشت ہر وقت میسر آئے گا۔ اس شاخ کا رسم افتتاح سلمان علی برچہ تحصیل دار مجسٹریٹ نے کیا جس نے گوشت کو صاف ستھرا رکھنے اور عوام تک رسائی کے اقدامات کو سراہا گیا۔ اس تقریب میں ڈی ایس پی ہنزہ کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved