گلگت،اسسٹنٹ کمشنر گلگت کی نگرانی میں سکوار میں تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈوان
  7  دسمبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گلگت ( اوصاف نیوز)اسسٹنٹ کمشنر گلگت کی نگرانی میں سکوار میں تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈوان ،4000فٹ روڈ کو واگزار کر الیا گیا ،تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز اسسٹنٹ کمشنر/سب ڈویژنل مجسٹریٹ گلگت حسین احمد رضا چوہدری کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ نے سکوار میں رہائشی مکانوں ،مال مویشی خانوں،چاردیواری،اور دیگر تعمیرات کو کرین کے زریعے مسمار کرتے ہوئے 4000فٹ روڈ کو واگزار کرا لیئے ،جو کہ2005سے تجاوزات مافیا نے معاویضے لینے کے باوجود زمینوں پر زبردستی قبضہ کر رکھے تھے اور عوام کیلئے ٹریفک شدید مسئلہ درپیش تھا جوکہ 12سال سے ضلعی انتظامیہ کیلئے درد سر بنا ہوا تھا جسے بلاآخر موجودہ اسسٹنٹ کمشنر /سب ڈویژنل مجسٹریٹ حسین احمد رضا کی قیادت میں تجاوزات کو مسمار کرتے ہوئے سرکاری روڈ کو تجاوزات سے آزاد کرالیا گیا جس پر عوامی حلقوں نے زبردست الفاظ میں ضلعی انتظامیہ کے اقدامات کو خراج تحسین پیش کیا گیا

انتطامیہ نے ثابت کیا کہ وہ صحیح معنوں میں عوام کے مسائل حل کرتے ہے واضح رہے کہ سکوار کے متاثرہ عوام گزشتہ 12سالوں سے تجاوزات کے خلاف شکایات لیکر ضلعی انتظامیہ کے پاس آتے تھے یاد رہے کہ گلگت اسسٹنٹ کمشنر میں گزشتہ دنوں منعقد ہونے والی وزیر اعلیٰ کی جانب سے کھلی کچہری کے موقع پر سکوار تجاوزات کے حوالے سے سولات اٹھائے گئے تھے جس پر وزیر اعلیٰ نے ڈپتری کمشنر کو حکم دیا تھاکہ وہ سکوار کے عوام کے شکایات کا ازالہ کرنے کیلئے کمیٹی کے رپورٹ پر عملدرآمد کریں جس پر ڈپٹی کمشنر کے تحریری ہدایات پر جمعرات کے روز اسسٹنٹ کمشنر/سب ڈویژنل مجسٹریٹ حسین احمد رضا کی قیادت میں سٹی مجسٹریٹ مختار احمد ،گرداور اختر حسین،پٹواری حلقہ کاکا جان اور سلطان فیروز نے میونسپل فورس ،پولیس جوانوں اور لیوی فورس کے ہمراہ کریک ڈوان کرتے ہوئے 4000فٹ روڈ کو واگزار کرالیا جوکہ اب تک سب سے بڑی کاروائی کہا جاسکتا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved