گلگت،سیاسی قیادت مختلف ایشوز کے چکر میں پڑگئی
  11  جنوری‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

گلگت (جونےئر شگری) سیاسی قیادت مختلف ایشوز کے چکر میں پڑگئی۔عوامی مسائل نظر انداز سرکاری امور ٹھپ۔صوبائی وزراء عرصہ دراز سے اسلام آباد میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔گلگت بلتستان کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا۔عوام اعصاب شکن لوڈشیڈنگ سمیت دیگر مسائل کے گرداب میں پھنس گئے، وزیر اعلی گلگت بلتستان اور وزراء سے وابستہ عوام کی تمام امیدوں پر پانی پھر گیا۔ سرکاری دفاتر بند ہونے کے باعث دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے سائلین دربدر کی ٹھو کریں کھانے پر مجبور۔۔دوسر ی طرف رکن صوبائی اسمبلی گلگت بلتستان ریخانہ عبادی نے اوصاف سے حصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارکردگی مایوس کن ہے عملی طور پر حکومت نے ابھی تک گلگت بلتستان کے عوام کے لئے کجھ نہیں کیا،پاکستان مسلم لیگ جو وعدہ کر کے عوام سے ووٹ بٹورا تھاان وعدوں کو پورا کرنے ناکام ہوگئی ہے۔ لوگ دو وقت کی روٹی کیلئے ترس رہے ہیں۔ اس وقت ’’ون مین‘‘ شو چل رہا ہے۔

درپیش گلگت بلتستان کے مسائل کے حل کے لئے مشترکہ اعلامیہ پر عملدرآمد فوری یقینی بنائے حکومت گلگت سکردوروڈکی تعمیر میں مخلص نہیں۔حکومت بلتستان کے عوام کو صرف جھوٹی تسلیاں دے رہی ہے۔ادھر وزیراعلی گلگت بلتستان نے تمام صوبائی وزراء اور ممران اسمبلی کو ہدایت کی ہے مجبوری کے علاوہ کوئی ممران اسمبلی اور صوبائی وزیر مجبوری اسلام آباد میں نہ ٹھہرے اپنے اپنے حلقوں میں عوامی مسائل حل کرنے اور ترقیاتی کاموں پر توجہ دیں۔ بغیر میں ۔گلگت بلتستان کے عوام نے پاکستان مسلم لیگ کو مینڈیٹ دیا مسائی حل کرنے کے لئے۔صوبائی حکو مت سرکاری


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved