گلگت،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی وفاقی وزیر ہوا بازی سردار مہتاب عباسی سے ہونے والی ملاقات
  11  جنوری‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

گلگت( اوصاف نیوز)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی وفاقی وزیر ہوا بازی سردار مہتاب عباسی سے ہونے والی ملاقات کی روشنی میں سی ای او (CEO)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(PIA)آج سکردو کا دورہ کریں گے۔ CEOپی آئی اے اپنے دورے کے موقع پر سیزن میں لاہور اور کراچی سے بھی فلائٹس کو عملی جامعہ پہنانے کی تجویز کا جائزہ لیں گے

اور سکردو ایئرپورٹ لانچ کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے دورہ ہوگا۔ CEOپی آئی اے کے دورہ سکردو کے موقع پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی ہدایت پر ممبرجی بی کونسل وزیر اخلاق اور کمشنر بلتستان CEOکی معاونت کریں گے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved