غذر،پرموشن کے لیے سروس ٹریبونل کے عدالت کیوں گئے
  11  جنوری‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

غذر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پرموشن کے لیے سروس ٹریبونل کے عدالت کیوں گئے ۔محکمہ پولیس گلگت بلتستان نے غذر سے تعلق رکھنے والے سپاہی رنگ کے چار جوانوں کو بطور سزا غذر سے دیامرتبدل کیا ہے ۔باخبر زرائع سے معلوم ہو ا ہے کہ ضلع غذر سے تعلق رکھنے والے چار پولس کنسٹبلز کو ڈئپارٹمنٹل پروموش کے دوران سینارٹی کو پست وپشت ڈال کر جونیارز کواگلے گریڈ میں ترقی دینے کے خلاف اپنے حق کے لیے سروس ٹریبونل میں درخواست دینے پر

گلگت بلتستان پولیس کے اعلیٰ حکام نے بطور سزا سروسٹریبونل جانے والے چاروں سپاہوں کو ضلع غذر سے ضلع دیامر تبدل کیا ہے ۔غذر سے تعلق رکھنے والے چاروں سپاہی گزشتہ تین مہنیوں سے دیامر میں بطور سزا ڈیوٹی دے رہے ہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved