گلگت،حکومت کا نیا ٹریفک پلان ،این ایل آئی مارکیٹ کو ٹیکسی گاڑیوں سے خالی کرا دیا
  12  جنوری‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

گلگت ( نامہ نگار خصوصی ) حکومت کا نیا ٹریفک پلان این ایل آئی مارکیٹ کو ٹیکسی گاڑیوں سے خالی کرا دیا جبکہ اتحاد چوک سے این ایل آئی چوک تک نبی بازار میں گاڑیوں کی پارکنگ پر پابندی عائد کر دی ٹیکسی گاڑیوں کی پارکنگ کیلئے این ایل آئی چوک قریب پلاٹ کو پارکنگ کیلئے مختص کر دیا گیا ۔ نئے منصوبے سے این ایل آئی مارکیٹ میں گاڑیوں کی رش ختم ہوگی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کرنے کیلئے فوگ لفٹرز الٹ ہیں

جبکہ نبی بازار میں ٹیکسی درائیوروں اور پرائیویٹ گاڑی مالکان نے قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اپنے پرانی روش پر بضد ہیں نبی بازار سے این ایل آئی چوک تک نو پارکنگ کے سائن بورڈ ز گرائے ہوئے ہیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved