ہنزہ،راجہ مُحمد سخی پاکستان مسلم لیگ(نواز) ہنزہ کے سینئر سماجی رہنماء اور ہیں نیز ان کا شمار ہنزہ کے اہم سیاست دانوں اور رہنماؤں میں ہوتا ہے
  12  فروری‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

ہنزہ(نمائندہ خصوصی) راجہ مُحمد سخی پاکستان مسلم لیگ(نواز) ہنزہ کے سینئر سماجی رہنماء اور ہیں نیز ان کا شمار ہنزہ کے اہم سیاست دانوں اور رہنماؤں میں ہوتا ہے ان کی خدمات کا دائیرہ اپنے آّبائی ضلع (ہنزہ) تک محدود نہیں ہیں ۵۱۰۲ء کے دوران موجودہ گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کی انتخابات میں کامیابی میں ان کا اہم کردار رہا ہے ساتھ ہی اور علی آباد جو کہ راجہ محمد سخی کا آبائی گاؤں بھی ہے میں تاریخ میں پہلی بار۰۰۴۱ سے زائد ووٹوں سے میر کو کامیابی دلوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔مذید براں اپنے گاؤں علی آباد کے عوامی اور ذاتی مسائل کے حل کے لئے بھی ہر وقت کامیاب جدوجہد میں اپنا وقت کا نذرانہ پیش کرتے رہتے ہیں اور اس دوران وہ ذات پات ،رنگ و نسل سے باتر ہوکر خدمت بجاء لاتے ہیں

۔نیز خدمت کو عبادت مانا ہوا ہے جو کہ ان کے آباؤ اجداد کی روایت رہی ہے۔ راجہ محمد سخی ان ایام میں ایک اہم اور سنگمیل مقصد کی تلاش میں اسلام آباد میں مصروف حصول علم ہیں اور پی ایچ ڈی کی اعلیٰ سند کو پانے کی جستجو میں کمر بستہ ہیں۔عوام ہنزہ بالخصوص اہلیان علی آباد اس بابرکت اور نیک خواہش میں ان کی کامیابی کے لئے دعا کی ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved