گلگت،شینا نعتیہ کلام کے معروف شاعر شہاب الرحمن غوری کا شینا زبان پر مشتمل ایک اور نعتیہ کلام شاعر وگلوکار ایس شہزل کی آواز میں جلد ریلیز ہوگا
  12  فروری‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

گلگت( اوصاف نیوز)شینا نعتیہ کلام کے معروف شاعر شہاب الرحمن غوری کا شینا زبان پر مشتمل ایک اور نعتیہ کلام شاعر وگلوکار ایس شہزل کی آواز میں جلد ریلیز ہوگا۔تفصیلات کے مطابق شینا زبان میں ایک سو سے زائد شینا نعتیہ کلام پڑھنے والے معروف شاعر شہاب الرحمن غوری کا ایک اور شینا نعتیہ کلام اویس شہزل کی سریلی آوازمیں ریلیز ہونے کے لئے آخری مراحل میں ہے اور ایک دوروز میں ریلز ہوگا ۔قابل ذکر ہے

مقامی شاعر شہاب الرحمن غوری نے اپنی مدد آپ کے تحت شینازبان کی ترویج اور شینازبان میں نعتیہ کلام پڑھنے والے نواجوان شاعر ہیں ۔واضح رہے کہ شہاب الرحمن غوری کا نعتیہ کلام آئیندہ دوروز میں اویس شہزل کی آوازمیں ریلز ہوگا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved