ہنزہ،معروف قانون دان ، انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیر کی انتقال سے قوم ایک بہادر بیٹی سے محروم ہوگئی
  12  فروری‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

ہنزہ(بیورورپورٹ ) معروف قانون دان ، انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیر کی انتقال سے قوم ایک بہادر بیٹی سے محروم ہوگئی ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جمال کریم نے ایک تعزیتی بیان میں کہاکہ عاصمہ جہانگیر ایک نڈر قانون دان تھی اُن کی سماجی اور انصاف کے حصول کے لئے جدوجہد ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ مرحومہ نے ہمیشہ سچ اور مظلوم کی حق کے لئے آواز بلند کی تھیں ۔ انہیں عالمی سطح پر

ایک مقام حاصل تھا ۔ اُنہوں نے عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے غمزدہ خاندان سے دلی تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ صبر و ہمت سے یہ صدمہ برداشت کرنے کی دُعا کی ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved