محکمہ زراعت غذر میں زرعی شعبے کو جدید طریقے سے ترقی دے رہا ہے،علی احمد شاہ
  13  فروری‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

غذر(بیورو رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے انفارمیشن سکرٹری علی احمد شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ محکمہ زراعت غذر میں زرعی شعبے کو جدید طریقے سے ترقی دے رہا ہے محکمہ زراعت غذر کے کسانوں کو اچھے نسل کے بیج جو معیار میں اعلیٰ ہیں فراہم کرتا ہے اور اعلیٰ نسل کی بیج جس کی پیداوار میں اچھی ہے فراہم کرتا ہے جس کی وجہ سے کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہوا ہے لیکن بعض کسان جو روایتی کاشتکاری کرتے ہیں جو کہ جدید دور کے عین مطابق نہیں ہے جسکی وجہ سے پیداوار میں کمی اور وقت کا ضائع ہے اور ساتھ ساتھ مہنگی کھادوں کا استعمال بھی ضائع ہوجاتا ہے

محکمہ زراعت ان کو جدید طریقے سے اگر مقامی کسانوں کو تربیت دیں تو کسانوں میں ایورنس آجائیگی اور اچھی فصل حاصل ہوجائے گی جسکی وجہ سے کسانوں کی ضروریات پوری ہونگی اور ساتھ ساتھ گلگت بلتستان کی ترقی میں بھی اضافہ ہوجائیگا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved