یانگل میں محکمہ واسپ کی طرف سے عوام کو صاف پانی کی سپلائی کی خاطر 2001میں ایک فلٹر پلانٹ کے تحت ایک واٹر سپلائی کا بندوبست کیا گیاتھا،جہان زیب
  13  فروری‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

غذر(بیورو رپورٹ)ممبر ولیج کمیٹی یانگل جہان زیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یانگل میں محکمہ واسپ کی طرف سے عوام کو صاف پانی کی سپلائی کی خاطر 2001میں ایک فلٹر پلانٹ کے تحت ایک واٹر سپلائی کا بندوبست کیا گیاتھا جسے عوا م کو تقریبا تقریبا ایک سال تک پانی میسر ہوا

اور بعدازاں ٹینکی ہذا کی حفاظت نہ ہونے کی وجہ سے یہ پلانٹ خستہ حالی کا شکار ہوچکا ہے جسکی وجہ سے عوام گندا پانی پینے پر مجبور ہیں جسکی وجہ سے مختلف وابائی امراض پھیل رہی ہیں حکام بالا سے گزارش ہیں کہ موضع ہذا میں چشمہ موجود ہے جسے واٹرسپلائی نظام کو بحال کر کے عوام کے لیے صاف پانی کانظام بہتر بنایا جاسکتا ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved