پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے قائدین کو گلگت بلتستان کے اندر ترقی اور خوشحالی ہرگز پسند نہیں،وسیم الرحمان
  13  فروری‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

غذر(بیورو رپورٹ)پاکستا ن مسلم لیگ نون کے راہنما وسیم الرحما ن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے قائدین کو گلگت بلتستان کے اندر ترقی اور خوشحالی ہرگز پسند نہیں وہ روزانہ اخبارات میں جھوٹے بیانات دیکر گلگت بلتستان کے غیور عوام کی توجہ ترقیاتی کاموں سے ہٹانے کی ایک ناکام کوشش میں مصروف عمل ہیں لیکن گلگت بلتستان کے عوام نے تین چار دفعہ پیپلز پارٹی کو اقتدار کے

ایوانوں تک پہنچایا مگر کارکردگی صفر رہی اب مزید آزمانے کی ضرورت نہیں اب گلگت بلتستان حفیظ الرحمان کی قیادت میں تیزی کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہیں اب عوام کو بے قوف نہیں بنایا جاسکتا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved