گلگت،عاصمہ جہانگیر عہد ساز شخصیت کا نام تھا صرورت اس امر کی ہے کہ ہم ان کی جدوجہد کو اگے بڑھائیں ا
  13  فروری‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

گلگت (نامہ نگار) عاصمہ جہانگیر عہد ساز شخصیت کا نام تھا صرورت اس امر کی ہے کہ ہم ان کی جدوجہد کو اگے بڑھائیں ان خیالات کا اظہار سابق رکن اسمبلی شیریں فاطمہ نے اپنی ایک تعزیتی بیان میں کہا کہ معروف قانون دان وسماجی رہنما اور انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیر کی اچانک موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملک اور انسانی حقوق کی تحریکوں کے لئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ عاصمہ جہانگیر ایک عہد ساز شخصیت کا نام تھا جنہوں نے پاکستان میں جمہوریت کی بحالی قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کے لئے

اپنی زندگی کو وقف کر دیا انہوں نے مزید کہا کہ عاصمہ جہانگیر جیسی حقوق انسانی کی علمبردار بہادر خاتون کی جدوجہد کو اگے بڑھتے ہوئے پاکستان میں بلا رنگ ونسل و مذہب عدل و انصاف کو یقینی بنائے اور اخترام انسانیت کے لئے اپنے آپ کو وقف کرے اور عاصمہ کی خدمات کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرے اللہ تعالی ان کو جواد رحمت میں جگہ دیں اور پسماند گان کوصبروجمیل عطافرمائیں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved