گلگت کشروٹ تیز رفتار موٹر کی ٹکر سے اقرا سکول کا طالبعلم بال بال بچ گیا
  24  فروری‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

گلگت (وقائع نگار خصوصی ) گلگت کشروٹ تیز رفتار موٹر کی ٹکر سے اقرا سکول کا طالبعلم بال بال بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز اقراء سکول کا طالبعلم سائیکل لیکر گھر کی طرف جارہا تھا کشروٹ پارک اسٹیشن کے پاس تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہوکر کم سن طالبعلم کو ٹکر مار دی کئی گز دور جاگرنے کے باوجود اقراء سکول کا طالبعلم کو زیادہ چوٹس نہیں آئیں ۔ موقع پر موجود ٹریفک اہلکاروں نے

موٹر سائیکل سوار نوجوان کی ڈھلائی کر کے چھوڑ دیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ گلگت میں موٹر سائیکل حادثات روز کے معمول بن گئے ہیں۔ جبکہ تیز رفتار ی کے باعث کئی قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہے ۔ اس لئے محکمہ پولیس کم سن بچوں پر ڈرائیونگ پے مکمل پابندی عائد کریں اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکلوں کو ضبط کیا جائے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved