تازہ ترین  
پیر‬‮   17   دسمبر‬‮   2018

گانچھے کے مسائل حل کرنااولین ترجیح،عوام کو واضح تبدیلی نظرآئیگی،چیف سیکرٹری


گلگت ( اوصاف نیوز) چیف سیکریٹر ی کیپٹن ریٹا ئر خر م آ غا بحیثیت چیف سیکریٹر ی تعینا تی کے فوراً بعد گلگت بلتستا ن کے دور افتادہ ضلع گا نچھے کا خصوصی دور ہ کیا۔ اس مو قع پر ڈپٹی کمشنر نے ضلعی سر بر ا ہا ن محکمہ جا ت کی مو جو د ہ میں ضلع گا نچھے اور تر قیا تی سکیمو ں کے با ر ے میں تفصیلی بریفنگ دی ۔مختلف مکا تب فکر کے مقتدر علما ء کر ا م نے ان سے ملا قا ت کیں اور انہیں ضلع میں تشریف لا نے پر خو ش آ مد ید کہا اور مختلف مسا ئل سے آ گا ہ کیااس مو قع پر چیف سیکریٹر ی نے یقین دلا یا کہ علما ء کر ا م کے سفید مشو ر ے اور آ را ء سے مستفید ہو کر علا قے کے مسا ئل حل کر نا میر ی اولین تر جیح ہو گی انشا ء اللہ بہت جلد علا قے میں مسائل حل کر کے نما یا ں تبدیلی نظر آئیںگے اس کے بعد مختلف سیا سی و سما جی تنظیمو ں کے عہد یداران سے بھی ملا قا ت کی انہو ں نے بھی ضلع کی اہم مسا ئل کی طر ف چیف سیکریٹر ی کی تو جہ مبذو ل کر ا ئی اس مو قع پر چیف سیکریٹر ی نے یقین دہا نی کر ا ئی کہ میر ی او لین تر جیح علا قے کے عو ا م کی خدمت اور مسا ئل کا حل ہے تما م ملا قا تیو ں نے چیف سیکریٹر ی کا شکر یہ ادا کی اور تعا و ن کی یقین دہا نی کر و ا ئی بعد ازاں انہو ں نے ڈی ایچ کیو خپلو کا دور ہ کیا اور وارڈز میں داخل مریضو ں کی خیر یت در یا فت کی اس مو قع پر ڈی ایچ کیو ایم ایس ہسپتا ل کو ہدا یت کیا کہ مریضو ں کی ہر ممکن علا ج و معا لجہ کی طر ف تو جہ دیں اور ادویا ت کی فراہمی کو یقینی بنا ئیں چیف سیکریٹر ی نے ڈاکٹر و ں کی کمی کو دور کر نے کی یقین دہا نی بھی کر ائی بعد ازاں حا ل ہی میں منظو ر شد ہ سکیم بعنو ا ن (DPS) Divisional public schoolکی سا ئٹ کا بھی معا ئنہ کیا اور افتتاحی تختی کی نقا ب کشا ئی کی اور سنگ بنیا د رکھا ۔




 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved