تازہ ترین  
منگل‬‮   16   اکتوبر‬‮   2018
گلگت بلتستان

بیوروکریسی ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں رکاوٹ ہے,وزیرتعمیرات

غذر(بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر تعمیرات عامہ گلگت بلتستان ڈاکٹر محمداقبال نے کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن ضلع غذر کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے گلگت چترال روڈ کو سی پیک سے خارج کر دیا.

(پولیس اصلاحات اولین ترجیح)سیاسی کارکنوں کو معمولی باتوں پر کیسز میں الجھانے کے خلاف ہوں،آئی جی گلگت بلتستان

گلگت ( فہیم اختر ) انسپکٹر جنرل آف پولیس ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ ہر حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والا قوم پرست نہیں ہوتا ہے ، جرائم میں ملوث نہ ہونے والوں کیلئے پولیس کے دروازے کھلے.

ن لیگ اورپی پی نے کرپشن کابازارگرم کیا،پی ٹی آئی حکومت پرتنقیدلمحہ فکریہ ہے،فتح اللہ خان

گلگت ( کرن قاسم سٹاف رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے جنرل سیکریٹری فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومتوں نے اپنے دور اقتدار میں گلگت بلتستان کی.

اسلحہ کی نوک پرتعمیرات منہدم کرانے والوں سے تعلق نہیں،تنظیم تحفظ حقوق پشتینی باشندگان

گلگت ( نمائندہ خصوصی ) لینڈ مافیا کے کارندے رات کے اندھیرے میں کنوداس جاکر لوگوں کے جائز ناجائز تعمیرات اسلحہ کی نوک پر منہدم کرانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ، تنظیم تحفظ حقوق پشتنی باشندگان کا اس گروہ.

وفاقی حکومت گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے لئے کرداراداکرے گی،نیک پروین

گلگت ( انٹرویو : سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کی سیکریٹری اطلاعات نیک پروین نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو پانچواں آئینی صوبہ بنانے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت اپنا کردار ادا کریگی ، گلگت.

زرعی اجناس پرمشتمل نمائش کاافتتاح،زراعت پر توجہ دیکر روزگارکے مواقع پیداکئے جاسکتے ہیں،اکبرتابان

سکردو( اوصاف نیوز ) میونسپل گراؤنڈ سکردو میں بلتستان میں پیدا ہونے والے زرعی اجناس پر مشتمل تین روزہ عظیم الشان نمائش شروع ہوچکی ہے ۔ نمائش کا افتتاع گلگت بلتستان کے سنیئر صوبائی وزیر حاجی محمد اکبر تابان نے.

وزیراعلیٰ نے آئینی حقوق کے معاملے پرآستین کے سانپ کاکرداراداکیا،سعدیہ دانش

استور(شمس الرحمن شمس )پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ وزیر اعلی نے آئینی حقوق کے معاملے میں آستین کے سانپ کا کردار ادا کیا۔گلگت بلتستان کے تمام سٹیک ہولڈرز آئینی حقوق کے.

ضمنی الیکشن میں عوام نے پی ٹی آئی کومستردکردیا،شہبازشریف کورہاکیاجائے(شہزادہ حسین مقپون)

گلگت(اوصاف نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ڈویژن کا ایک اہم اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا اج کے اجلاس میں ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن نے شاندار کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کیا اجلاس میں شہزاد.

(سپریم کورٹ)گلگت بلتستان کوآئینی حقوق فراہمی میں پیشرفت(سرتاج عزیزکمیٹی کی سفارشات پرحکومت سے 2ہفتوں میں جواب طلب)

گلگت( امجد حسین برچہ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے حوالے سے زیر سماعت پٹیشن اہم موڑ میں داخل،آئینی حیثیت کے حوالے سے کیس کو نمٹانے کے لئے چیف جسٹس آف پاکستان کی قیادت میں.

چیف جسٹس پاکستان سپریم اپیلیٹ کورٹ میں غیرمقامی افرادکی بھرتیاں کالعدم قراردیں(گلگت بلتستان ہائی کورٹ بار)

گلگت (وقائع نگار خصوصی) گلگت بلتستان ہائی کورٹ بار کی کابینہ جن میں ہائی کورٹ بار کے صدر راجہ شکیل احمد ایڈووکیٹ نائب صدر حافظ عرفان اللہ جنرل سیکریٹری شبیر حیدر جوائنٹ سیکریٹرییاور عباس پریس سیکریٹری اشفاق احمد لائبریری سیکریٹری.

سول سپلائی اسلام آبادکاگندم کی کم وزن بوریاں گلگت بلتستان سپلائی کرنیکاانکشاف(گرفتاریوں کاامکان(

گلگت ( محمد ذاکر سے ) محکمہ سول سپلائی اسلام آباد عملے کا کم وزنی گندم بوریاں گلگت بلتستان سپلائی کرنے کا انکشاف ، سکردو محکمہ خوراک عملے کا کم وزنی گندم گودام کرنے سے صاف انکار کر دیا ،.

عید گاہ اور گوریکوٹ میں گرلزانٹرکالجز قائم کرینگے،الجھنے کی ضرورت نہیں،برکت جمیل،محمدسلیم

استور(شمس الرحمن شمس) چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر غلام عباس کے زیر صدارت استور میں ایک اہم اجلاس گرلز ڈگری کالج کی فیز بیلٹی کے حوالے سے منعقد ہوا اجلاس میں پارلیمانی سیکریٹری ہیلتھ برکت جمیل ، معاون خصوصی براے وزیر.

سکردو،بڑھتے ٹریفک مسائل پر قابوپانے کیلئے اقدامات کافیصلہ،قانون کی خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی،ڈپٹی کمشنر

سکردو ( اوصاف نیوز ) ڈپٹی کمشنر سکردو کے زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا ۔ جس میں ایس ایس پی سکردو، اے سی سکردو اور ضلعی انتظامیہ کے آفیسران کے علاوہ انجمن تاجران کے صدر اور دیگر اراکین نے.
آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved