تازہ ترین  
جمعہ‬‮   19   اکتوبر‬‮   2018
گلگت بلتستان

ایس سی اوتھری،فورجی سروس میں رکاوٹ(حکم امتناعی لے رکھاہے،قائمہ کمیٹی میں انکشاف)

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے گلگت و بلتستان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آزادکشمیر اور گلگت وبلتستان میں سپیشل کمیونیکشن اتھارٹی نے تھری جی اور فورجی پرپابندی کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حکم امتناعی.

بجلی کے نئے منصوبوں اورتوانائی بحران پرقابوکیلئے پاورپالیسی تیار،منظوری کیلئے وزیراعظم کوارسال

گلگت ( فہیم اختر بیورو رپورٹ ) صوبائی حکومت نے گلگت بلتستان میں بجلی کے نئے منصوبوں کے قیام ، بجلی کیلئے استعمال ہونے والے پانی پر چارجز اور بجلی کے بحران سے نکلنے کیلئے جامع پاور پالیسی مرتب کر.

مچھلیوں کے تحفظ کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے جارہے،تنویرحسین

گلگت(اوصاف نیوز) جامعہ قراقرم کے شعبہ ایکنومکس کے طلباء کی ایک اور کامیاب کاوش،نائو اینڈ نیوّر گروپ نے فیشرس ڈپارنمنٹ گلگت کی مدد سے 4اپریل کو سترنگی جھیل نلتر میں بارہ سو کی تعداد میں مچھلیاں جھیل میں نسل بڑھانے.

غذرمیں کارحادثے کاشکار،باپ جاں بحق،بیٹاشدیدزخمی

غذر(بیورورپورٹ)غذر میں کار حادثے کا شکار، کار میں سوار باپ جاںبحق بیٹا شدید زخمی، یہ واقعہ اشکومن کے علاقے گشگش میں پیش ایاجہاں حسین مدد ساکنہ بارجنگل اپنے بیٹے کے ہمراہ کار میں بارجنگل جا رہے تھے جوکہ گشگش کے.

سانحہ کارسازملک وقوم کیلئے قربانیوں کاعظیم باب ہے،سعدیہ دانش

گلگت (اوصاف نیوز) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ سانحہ کارساز ملک و قوم کے لئے پیپلزپارٹی کی قربانیوں کا ایک عظیم باب ہے۔کارساز دہشتگردی وطن عزیز سے جمہوریت کو ہمیشہ کے.

گلگت:صوبائی حکومت کاپوسٹوں کو اپ گریڈ کرنے کافیصلہ

گلگت (محمد ذاکر سے ) صوبائی حکومت نے سرکاری اداروںپوسٹوں کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا اور تمام متعلقہ سرکاری اداروں سے ملازمین کے مکمل کوائف طلب کر لئے ہیں ، باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ.

چہلم امام حسین ؑکے موقع پر سخت سکیورٹی کے احکامات جاری

گلگت( اوصاف نیوز ) ڈسٹر کٹ مجسٹریٹ / ڈپٹی کمشنرگلگت کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی زیر صدارت ایک اہم میٹنگ مجالس اورجلوس عزا بمناسبت چہلم امام حسین ؑکے سلسلے میں سیکیورٹی کے حوالے سے منعقد ہوئی جس میںایڈیشنل ایس.

حکومت عارضی ملازمین سے کھلواڑبندکرے،وفاق سے جلدخوشخبری ملے گی(فتح اللہ خان)

گلگت ( نصر اللہ بابر ) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری فتح اللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں عارضی ملازمین کی مستقلی پاکستان تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے ، اس.

چیف سیکرٹری نے ڈیوٹی میں غفلت برتنے والے ملازمین کی فہرست طلب کرلی

گلگت ( محمد ذاکر سے ) چیف سیکریٹری نے سرکاری محکموں میں ڈیوٹی پوری نہ کرنیوالے آفیسران و ملازمین کی فہرستیں طلب کر لیں اور متعلقہ سیکریٹریز کو سختی سے ہدایات جاری کی ہیں کہ سرکاری دفاتر کے اوقات کار.

کنٹی جنٹ پیڈملازمین کا گھڑی باغ میں دھرناجاری،حکومت سے مستقبل کرنیکامطالبہ

گلگت ( وقائع نگار خصوصی )کنٹی جنٹ پیڈ ملازمین کا گھڑی باغ میں تیسرے روز بھی دھرنا جاری ، کنٹی جنٹ ملازمین نے چیف سیکرتری گلگت بلتستان سے سوال کیا ہے کہ با اثر سیاسی لوگوں کے من پسند افراد.

گلگت بلتستان کاکشمیرسے تعلق نہیں،پاکستان کاصوبہ بنایاجائے،سیاسی وسماجی رہنما

گلگت ( رپورٹ: شراف الدین فریاد ) گلگت بلتستان کے سیاسی سماجی اور شہری حلقوں نے گلگت بلتستان کے آئینی حقوق سے متعلق سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر کردہ کیس کا خیر مقدم کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان.

تعلیم پر توجہ دیکردہشت گردی وانتہاپسندی کاخاتمہ ممکن ہے،آئی جی گلگت بلتستان

گلگت ( اوصاف نیوز)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں"پاکستان میں انتہا پسندی و دہشت گردی "کے عنوان پرایک لیکچر سیشن کا اہتمام کیا گیا۔لیکچرسیشن کا اہتمام KIUشعبہ بہوئیرل سائنسز نے کیا تھا۔لیکچرسیشن میں آئی جی پی ثناء اللہ عباسی مہمان خصوصی تھے۔.
آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved