تازہ ترین  
منگل‬‮   16   اکتوبر‬‮   2018
گلگت بلتستان

(سپریم کورٹ)گلگت بلتستان کوآئینی حقوق فراہمی میں پیشرفت(سرتاج عزیزکمیٹی کی سفارشات پرحکومت سے 2ہفتوں میں جواب طلب)

گلگت( امجد حسین برچہ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے حوالے سے زیر سماعت پٹیشن اہم موڑ میں داخل،آئینی حیثیت کے حوالے سے کیس کو نمٹانے کے لئے چیف جسٹس آف پاکستان کی قیادت میں.

چیف جسٹس پاکستان سپریم اپیلیٹ کورٹ میں غیرمقامی افرادکی بھرتیاں کالعدم قراردیں(گلگت بلتستان ہائی کورٹ بار)

گلگت (وقائع نگار خصوصی) گلگت بلتستان ہائی کورٹ بار کی کابینہ جن میں ہائی کورٹ بار کے صدر راجہ شکیل احمد ایڈووکیٹ نائب صدر حافظ عرفان اللہ جنرل سیکریٹری شبیر حیدر جوائنٹ سیکریٹرییاور عباس پریس سیکریٹری اشفاق احمد لائبریری سیکریٹری.

سول سپلائی اسلام آبادکاگندم کی کم وزن بوریاں گلگت بلتستان سپلائی کرنیکاانکشاف(گرفتاریوں کاامکان(

گلگت ( محمد ذاکر سے ) محکمہ سول سپلائی اسلام آباد عملے کا کم وزنی گندم بوریاں گلگت بلتستان سپلائی کرنے کا انکشاف ، سکردو محکمہ خوراک عملے کا کم وزنی گندم گودام کرنے سے صاف انکار کر دیا ،.

عید گاہ اور گوریکوٹ میں گرلزانٹرکالجز قائم کرینگے،الجھنے کی ضرورت نہیں،برکت جمیل،محمدسلیم

استور(شمس الرحمن شمس) چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر غلام عباس کے زیر صدارت استور میں ایک اہم اجلاس گرلز ڈگری کالج کی فیز بیلٹی کے حوالے سے منعقد ہوا اجلاس میں پارلیمانی سیکریٹری ہیلتھ برکت جمیل ، معاون خصوصی براے وزیر.

سکردو،بڑھتے ٹریفک مسائل پر قابوپانے کیلئے اقدامات کافیصلہ،قانون کی خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی،ڈپٹی کمشنر

سکردو ( اوصاف نیوز ) ڈپٹی کمشنر سکردو کے زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا ۔ جس میں ایس ایس پی سکردو، اے سی سکردو اور ضلعی انتظامیہ کے آفیسران کے علاوہ انجمن تاجران کے صدر اور دیگر اراکین نے.

چیف سیکرٹری کے احکامات،بدصوات کے سیلاب متاثرین میں اشیائے ضروریہ تقسیم

غذر ( اوصاف نیوز ) چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کی بدصوات کے عوام سے کیے گئے وعدے کی تکمیل، متاثرین میں ٹینٹ اور دیگر ضروری سازوسامان تقسیم کردیا گیا۔ موسم سرما کی آمد سے پیشتر ریلیف کا سامان فوری فراہم.

آئی جی جگلوٹ پولیس تشددکیس کانوٹس لے کرتحقیقات کریں،شواہدپیش کرینگے،عمائدین

گلگت ( وقائع نگار خصوصی ) جگلوٹ پولیس تشدد کیس ، انصاف نہ ملنے پر عمائدین جگلوٹ ایک بار پھر اوصاف کے دفتر پہنچ گئے ، عمائدین جگلوٹ عمران میر ، ضیاء الحق ، چراغ احمد ، مشتاق احمد قریشی.

امراض پر قابوپانے کے لیے صفائی اور خوراک کاخیال رکھناہوگا،اجلال حسین

گلگت (اوصاف نیوز) 15اکتوبر ہاتھ دھونے کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروجیکٹ ڈائریکٹر واش اجلال حسین ، ماہر صحت و خوارک ڈاکٹر کیپٹن(ر) نادر شاہ ، صدر جی بی اساتذہ حاجی شاہد حسین ،.

غذر،گرلزانٹرکالج یاسین کاتعمیراتی کام ٹھپ،رقم ہڑپ ہونے کاانکشاف،متعلقہ ادارے کارروائی سے گریزاں

غذر(بیورو رپورٹ)گرلز انٹر کالج یاسین کا تعمیراتی کام ٹھیکیدار کی بجائے علاقے کے ایک سیاسی شخصیت کی طرف سے تعمیر کرانے اور جب پوری رقم کی ادائیگی ہوئی تو اس اہم منصوبے کا کام ادھورا چھوڑ کر تمام رقم جیب.

گورنرگلگت بلتستان سے ملاقات نہیں ہوئی:آغاعلی رضوی

سکردو ( اوصاف نیوز)عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان کے سربراہ و مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پہ دیامر سے منسوب خبر کی سختی سے تردید.

تبدیلی کے دعویداروں نے عوام کاجینادوبھرکردیا:فرمان علی

گلگت(اوصاف نیوز)صوبائی وزیر بلدیات ودیہی ترقی گلگت بلتستان فرمان علی نے کہا ہے کہ تبدیلی کے دعوئے داروں نے غریب عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے اور روزمرہ کی ضروریات زندگی کی قیمتوں نے آسمان سے باتیں کرنا شروع کر.

ہنزہ کے ترقیاتی منصوبوں پرکام غیرتسلی بخش قرار(ازسرنوجائزہ لیاجائے،چیف سیکرٹری کی ہدایت)

گو جال (رحیم اللہ بیگ ) چیف سکریٹری گلگت بلتستان بابر حیات تارڑ نے ہنزہ میں ترقیاتی منصوبوں پر جاری کام کی رفتار اور معیار کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے اور ایگزیکٹیوانجینئر.

سپریم کورٹ میں آئینی درخواستوں پر بحث کیلئے ماہروکلاء کی خدمات حاصل کرنیکافیصلہ کرلیا(اورنگزیب ایڈووکیٹ)

گلگت (اوصاف نیوز) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور ایڈووکیٹ اورنگزیب خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت اور بھاشا دیامر ڈیم کی ریالٹی اور حدود سے متعلق سپریم کورٹ آف پاکستا ن میں دائر مختلف آئینی.
آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ



     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved