گلگت بلتستان کی اہم خبریں
لاپتہ شخص کی لاش بابوسر کٹئی نالہ کی پہاڑیوں سے برآمد
غریب ، مستحق افراد میں ہیلتھ کارڈز تقسیم کئے جائینگے، صنم فریاد
امید ہے نو منتخب عہدیداران پارٹی کو مزید فعال بنانے میں کردار ادا کرینگے ، گفتگو
سعیدہ مغل پی پی خواتین گلگت ڈویژن کی صدر مقرر، نوٹیفکیشن جاری
استور،کمشنر استور کا ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ
دیو سائی پارک تعا رف
3ہزار 4سو 64مربع میل پر مشتمل اس بلند و بالا قومی پارک میں جون سے لیکر ستمبر تک جنگل میں منگل جیسا ماحول ہوتا ہے ۔ یہاں مستقل طور پر انسانی بود و باس تو نہیں لیکن بھورے ریچھ ، مرموت اور خاص قسم کی ایکمچھلی جو برفانی ٹرائوٹ کے نام سے مشہور ہے کا مسکن ہے ۔ ہمالین وائلڈ لائف فائونڈیشن اس پارک کی دیکھ بھال کرتا ہے ۔
 گلگت بلتستان کی خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved