تعا رف
پاکستان کے زیرانتظام گلگت بلتستان کوشمالی علاقہ جات کے نام سے جاناجاتاہے۔گلگت بلتستان کی سرحدخیبرپختونخواہ اورچین سے ملتی ہے۔گلگت بلتستان کارقبہ72,971مربع کلومیٹرہے اورزیادہ ترپہاڑوں پرمشتمل ہے۔2015 میں گلگت بلتستان کی آبادی1,800,000تھی۔جبکہ اب تقریباً 216,760ہے۔گلگت علاقے کادارالحکومت جبکہ ہنزہ نگر،سکردو،بشام ،چلاس بڑے شہرہیں۔دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹوبھی اسی علاقے میں واقع ہے۔
گلگت بلتستان کی اہم خبریں
ہنزہ ، بجلی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ48گھنٹوں سے تجاوز کر گیا ،زندگی مفلوج
23 سو سے زائد غریب گھرانوں کو ہیلتھ کارڈز پہنچا دیا،رانی صنم فریاد
سی پیک، ہنزہ کی عوام کو یک جان دو قلب بنے کی ضرورت ہے،مبارک حُسین
سکردو،پاکستان تحریک انصاف نے بلتستان میں ممبر سازی مہم تیز کردیا
نگر، وزیر اعلیٰ کے احکامات بھی کسی کم نہ آئے،دوبارہ ٹینڈر کرایا گیا
 گلگت بلتستان کی مزید خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved