تعا رف
پاکستان کے زیرانتظام گلگت بلتستان کوشمالی علاقہ جات کے نام سے جاناجاتاہے۔گلگت بلتستان کی سرحدخیبرپختونخواہ اورچین سے ملتی ہے۔گلگت بلتستان کارقبہ72,971مربع کلومیٹرہے اورزیادہ ترپہاڑوں پرمشتمل ہے۔2015 میں گلگت بلتستان کی آبادی1,800,000تھی۔جبکہ اب تقریباً 216,760ہے۔گلگت علاقے کادارالحکومت جبکہ ہنزہ نگر،سکردو،بشام ،چلاس بڑے شہرہیں۔دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹوبھی اسی علاقے میں واقع ہے۔
گلگت بلتستان کی اہم خبریں
گلگت، ایگریکلچر فیلڈ اسٹاف ایسوسی ایشن بلتستان کا ایک اہم اجلاس
چلاس کے زمینداروں کے لئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
گلگت بلتستان میں قیام امن کو مزید بہتر بنانے میں مدد گار ثابت ہوگا،نیکنام کریم
گلگت،ڈپٹی کمشنر نگر کے زیر صدارت وائلڈلائف کے تحفظ کیلئے اہم اجلاس
گلگت(،سپیکر نے گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے شہید سپاہی بشارت حسین کے جنازے میں شر کت کی
 گلگت بلتستان کی مزید خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved