تعا رف
پاکستان کے زیرانتظام گلگت بلتستان کوشمالی علاقہ جات کے نام سے جاناجاتاہے۔گلگت بلتستان کی سرحدخیبرپختونخواہ اورچین سے ملتی ہے۔گلگت بلتستان کارقبہ72,971مربع کلومیٹرہے اورزیادہ ترپہاڑوں پرمشتمل ہے۔2015 میں گلگت بلتستان کی آبادی1,800,000تھی۔جبکہ اب تقریباً 216,760ہے۔گلگت علاقے کادارالحکومت جبکہ ہنزہ نگر،سکردو،بشام ،چلاس بڑے شہرہیں۔دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹوبھی اسی علاقے میں واقع ہے۔
گلگت بلتستان کی اہم خبریں
گلگت،داخلوں اوراساتذہ کی تقرری میں سفارشی کلچرختم ہونے سے کارکردگی بہترہوئی
گلگت،پولیس ہیڈ کوارٹرز میں قراقرم سکیورٹی فورس اور اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے اجلاس ہو
غذر،گاہکوچ میں بی این ایف اور مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں نے شیڈول فورتھ کے غلط استعمال کے خلاف شدید احتجاج کیا
نگر، چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نجی دورے پر ضلع نگر پہنچ گئے
نگر،ڈپٹی کمشنر نگر کا ضلع نگر کے مختلف ہوٹلوں اور سیاحتی مقامات کا دورہ
 گلگت بلتستان کی مزید خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved