تعا رف
پاکستان کے زیرانتظام گلگت بلتستان کوشمالی علاقہ جات کے نام سے جاناجاتاہے۔گلگت بلتستان کی سرحدخیبرپختونخواہ اورچین سے ملتی ہے۔گلگت بلتستان کارقبہ72,971مربع کلومیٹرہے اورزیادہ ترپہاڑوں پرمشتمل ہے۔2015 میں گلگت بلتستان کی آبادی1,800,000تھی۔جبکہ اب تقریباً 216,760ہے۔گلگت علاقے کادارالحکومت جبکہ ہنزہ نگر،سکردو،بشام ،چلاس بڑے شہرہیں۔دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹوبھی اسی علاقے میں واقع ہے۔
گلگت بلتستان کی اہم خبریں
گلگت،سٹی ہسپتال میں زیرعلاج گردوں کے مریضوں کامفت علاج کرانیکااعلان
گلگت،ملازمت اورمزدوری کرنے والے 6بچوں کو سکول میں داخل کروادیاگیا
غذر:شیرقلعہ آرسی سی پل کی تعمیرسست روی کاشکار
آرڈر2018کی معطلی عوامی امنگوں کی ترجمانی ہے،سعدیہ دانش
چلاس،سیکرٹری داخلہ کا چلاس میں جوائنٹ چیک پوسٹ کاافتتاح
 گلگت بلتستان کی مزید خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved