تعا رف
پاکستان کے زیرانتظام گلگت بلتستان کوشمالی علاقہ جات کے نام سے جاناجاتاہے۔گلگت بلتستان کی سرحدخیبرپختونخواہ اورچین سے ملتی ہے۔گلگت بلتستان کارقبہ72,971مربع کلومیٹرہے اورزیادہ ترپہاڑوں پرمشتمل ہے۔2015 میں گلگت بلتستان کی آبادی1,800,000تھی۔جبکہ اب تقریباً 216,760ہے۔گلگت علاقے کادارالحکومت جبکہ ہنزہ نگر،سکردو،بشام ،چلاس بڑے شہرہیں۔دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹوبھی اسی علاقے میں واقع ہے۔
گلگت بلتستان کی اہم خبریں
گلگت،قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے جی آئی ایس اینڈ ریموٹ سینسنگ ڈپلومہ کورس "میں داخلے کا اعلان کردیا
گلگت،پاکستان پیپلزپارٹی ضلع گلگت کا اہم اجلاس
ہنزہ کریم آباد سیرینہ ہوٹل میں یوم پاکستان کے موقع پر رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ہوا
ہنزہ کریم آباد بوائزہائیر سکنڈری سکول میں یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی تقریب منعقد ہوئی
گانچھے،عبدالخالق ایس پی گانچھے کے عہدے پر فائزہوگئے
 گلگت بلتستان کی مزید خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved