تعا رف
پاکستان کے زیرانتظام گلگت بلتستان کوشمالی علاقہ جات کے نام سے جاناجاتاہے۔گلگت بلتستان کی سرحدخیبرپختونخواہ اورچین سے ملتی ہے۔گلگت بلتستان کارقبہ72,971مربع کلومیٹرہے اورزیادہ ترپہاڑوں پرمشتمل ہے۔2015 میں گلگت بلتستان کی آبادی1,800,000تھی۔جبکہ اب تقریباً 216,760ہے۔گلگت علاقے کادارالحکومت جبکہ ہنزہ نگر،سکردو،بشام ،چلاس بڑے شہرہیں۔دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹوبھی اسی علاقے میں واقع ہے۔
گلگت بلتستان کی اہم خبریں
گلگت کے نواحی علاقے بسین شوٹی کے عوام زونگ کے سگنل نہ آنے کی وجہ سے زہنی مریض بن گئے
ت،نمبردار سونیکوٹ پائین حیدرشاہ نے اپنے ایک پریس ریلیز میں گلگت بلخصوص سونیکوٹ کے اہل تشیع اور اہل سنت برادری کا شکریہ ادا کیا ہے
چلاس،واپڈا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چلاس میں فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) وفاق اور صوبوں میں اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،فرمان علی
سکردو،پاک فوج کیطرف سے بلتستان کے پسماندہ گاؤں تنجس میں لگایا گیا
 گلگت بلتستان کی مزید خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved