تعا رف
پاکستان کے زیرانتظام گلگت بلتستان کوشمالی علاقہ جات کے نام سے جاناجاتاہے۔گلگت بلتستان کی سرحدخیبرپختونخواہ اورچین سے ملتی ہے۔گلگت بلتستان کارقبہ72,971مربع کلومیٹرہے اورزیادہ ترپہاڑوں پرمشتمل ہے۔2015 میں گلگت بلتستان کی آبادی1,800,000تھی۔جبکہ اب تقریباً 216,760ہے۔گلگت علاقے کادارالحکومت جبکہ ہنزہ نگر،سکردو،بشام ،چلاس بڑے شہرہیں۔دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹوبھی اسی علاقے میں واقع ہے۔
گلگت بلتستان کی اہم خبریں
نواز شریف نے پاک فوج کے ساتھ مل کر ملک سے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی تھی،جعفراللہ خان
گلگت،کلمہ چوک کشروٹ میں ٹریفک حادثہ 2 کمسن بچوں سمیت ایک نوجوان شدید زخمی
استور،سوشل ویلفیر گلگت بلتستان معزور افراد کے لئے سالانہ 5 کروڈ کا بجٹ دیں رہا ہے
گلگت، انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان ثناء اللہ عباسی نے پولیس اسٹیشن ائرپورٹ کا اچانک دورہ کیا
گلگت،فرسٹ صداقت میموریل فٹ بال چمپئن شپ محمدی کلب نے جی سی سی کلب کو اپ سیٹ کردیا
 گلگت بلتستان کی مزید خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved